جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

موبائل فون نہ دینے پر 12سالہ بچے نے مبینہ طور پرخودکشی کرلی

datetime 27  جنوری‬‮  2024 |

نوشہرہ (این این آئی)نوشہرہ میں موبائل فون نہ دینے پر 12 سال کے بچے نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق محلہ ڈاگی خیل میں بچے نے گھر کی چھت پر مبینہ طور پرگلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی۔بچے کے والد نے پولیس کو بیان دیا کہ ان کا بیٹا روزانہ موبائل کا مطالبہ کرتا تھا، انہوں نے موبائل دینے سے انکارکیا تھا۔پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد بچے کی لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ہے اور واقعے کے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…