پنجاب حکومت کا شہریوں کے لیے تحفہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اس منصوبے کے تحت 2کروڑ 60لاکھ روپے کی خطیر رقم سے ڈویژن بھر میں 24 ٹوائلٹ بنائے جائیں گے جبکہ ابتدائی طور پر سرگودھا شہر میں 8 عوامی بیت الخلاء تعمیر کر دیے گئے ہیں۔ یہ بیت الخلاء مردوں اور عورتوں کے لئے الگ الگ تعمیر کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے… Continue 23reading پنجاب حکومت کا شہریوں کے لیے تحفہ