ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایک او رلرزہ خیز واقعہ،’’میٹرو سٹی‘‘لاہور کے بڑے ہسپتال کے ٹھنڈے فرش پر خاتون جاں بحق،شہبازشریف کا حیرت انگیزردعمل

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جناح ہسپتال میں خاتون ظہراں بی بی کی ٹھنڈے فرش پر ہلاکت کے معاملے پر سیکرٹری پراسیکیوشن کی انکوائری رپورٹ مسترد کر دی ۔وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو میاں مشتاق احمد کو نیا انکوائری آفیسر مقرر کرتے

ہوئے اس واقعے کی دوبارہ انکوائری رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ قصور کی رہائشی ظہراں بی بی کو ا س کے اہل خانہ طبیعت خراب ہونے پر رواں سال 2جنوری کو علاج کی غرض سے لاہور لائے تھے جہاں تین ہسپتالوں میں شٹل کاک بننے کے بعد خاتون نے جناح ہسپتال کے ٹھنڈے فرش پر دم توڑ دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…