حکومت کاختم نبوت کے قانون میں ترمیم کرنے کا اصل مقصد کیاتھا؟شیخ رشید نے سنگین دعویٰ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پہلے حدیبیہ کیس کو چوروں کی ماں سمجھتا تھا لیکن ایل این جی کا معاہدہ سارے چوروں کی ماں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اسپیکر کو ایل این جی میں 200 ارب روپے کی کرپشن کا… Continue 23reading حکومت کاختم نبوت کے قانون میں ترمیم کرنے کا اصل مقصد کیاتھا؟شیخ رشید نے سنگین دعویٰ کردیا







































