جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

احسن اقبال کے قتل کے بدلے 10لاکھ روپے انعام وفاقی وزیر داخلہ کے سر کی قیمت لگانے والا کون نکلا؟پتہ لگا لیا گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے سر قیمت رکھنے والا گوجرانوالہ کا شہری نکلا، جرمنی سے ویڈیو اپ لوڈ کی، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کھوج لگا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے چند روز قبل سوشل میڈیا پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو قتل کرنے پر 10لاکھ روپے کے انعام کی ویڈیو اپ لوڈ

کرنے والے شخص کا کھوج لگا لیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق یہ ویڈیو جرمنی سے اپ لوڈ کی گئی تھی جبکہ اپ لوڈ کرنے والے گوجرانوالہ کا شہری محمد اکرم ہے۔ ایف آئی اے نے ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے شخص اور اس کی فیملی کے تمام کوائف حاصل کر لئے ہیںجبکہ اس شخص کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…