سوشل میڈیا پرکلثوم نواز کے انتقال کی خبریں،حقیقت سامنے آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کلثوم نواز کے بارے میں افسوسناک خبر سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کلثوم نواز جو کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ ہیں اور گلے کے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھیں کہ بارے میں ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ کلثوم نواز کا انتقال ہو گیا ہے… Continue 23reading سوشل میڈیا پرکلثوم نواز کے انتقال کی خبریں،حقیقت سامنے آگئی