ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز رپورٹ نگران جج کو پیش

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز رپورٹ نگران جج کو پیش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف دائر ریفرنسز سے متعلق پیشرفت رپورٹ نیب نے نگران جج جٹس اعجاز الاحسن کو پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نیب کے پراسیکیوٹر جنرل وقاص ڈار نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز پر اب تک ہونیوالی پیشرفت رپورٹ نگران جج جسٹس اعجاز الاحسن… Continue 23reading شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز رپورٹ نگران جج کو پیش

سی پیک نے پاک چین دوستی کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کردیا ہے، احسن اقبال

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

سی پیک نے پاک چین دوستی کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کردیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک نے چین پاکستان دوستی کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کردیا ہے ۔منصوبے سے پاکستان کو چین کے ترقیاتی تجربات سے سیکھنے کا مواقع مل رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی… Continue 23reading سی پیک نے پاک چین دوستی کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کردیا ہے، احسن اقبال

خورشید شاہ کی اپوزیشن میں تقسیم کی بات غلط ہے ہر پارٹی اپنے فیصلے میں آزادہے،نعیم الحق

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

خورشید شاہ کی اپوزیشن میں تقسیم کی بات غلط ہے ہر پارٹی اپنے فیصلے میں آزادہے،نعیم الحق

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء نعیم الحق نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کی اپوزیشن میں تقسیم کی بات غلط ہے ہر پارٹی اپنے فیصلے میں آزادہے،جلد متفقہ طور اپوزیشن لیڈر کیلئے نام سامنے لے کر آئیں گے ،پیپلزپارٹی میں بادشاہت ہے اور آصف زرداری کے احکامات پر عمل ہوتا… Continue 23reading خورشید شاہ کی اپوزیشن میں تقسیم کی بات غلط ہے ہر پارٹی اپنے فیصلے میں آزادہے،نعیم الحق

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 2 اکتوبر کو ہو گا،سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 2 اکتوبر کو ہو گا،سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ترجمان سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 2 اکتوبر دن 11 بجے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا۔ہفتہ کو جاری ایک بیان کے مطابق ڈاکٹر آصف کرمانی نے بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ( ن… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 2 اکتوبر کو ہو گا،سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی

عالمی برادری کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کے بارے میں آگاہ کرنا احسن اقدام ہے ٗفرحت اللہ بابر

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

عالمی برادری کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کے بارے میں آگاہ کرنا احسن اقدام ہے ٗفرحت اللہ بابر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کے بارے میں آگاہ کرنا احسن اقدام ہے ۔وہ قائداعظم یونیورسٹی کے ایریا سٹڈی سینٹر برائے افریقہ، شمالی و جنوبی امریکہ کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار… Continue 23reading عالمی برادری کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کے بارے میں آگاہ کرنا احسن اقدام ہے ٗفرحت اللہ بابر

رات گئے اسلام آباد میں ہلچل،گھر گھر تلاشی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

رات گئے اسلام آباد میں ہلچل،گھر گھر تلاشی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی )حساس اداروں کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کے تمام سیکٹروں اور دیہی علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے ، وفاقی پولیس اور رینجرز کے جوان بھی شامل ، سیکٹر جی سکس میں200 گھروں کی تلاشی لی گئی ، محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کے دوران شہریوں کی جان ومال کے… Continue 23reading رات گئے اسلام آباد میں ہلچل،گھر گھر تلاشی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

شاہ محمودقریشی کی ہنگامی پریس کانفرنس، اہم اعلان کردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

شاہ محمودقریشی کی ہنگامی پریس کانفرنس، اہم اعلان کردیا

ملتان( آئی این پی)تحریک انصاف کے مرکزی وائس چئیرمین شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ ہمیں نئے مک مکا کا خوف ہے ،اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ آصف زرداری کے بغیرکوئی فیصلہ نہیں کرسکتے ،افسوسناک ہے کہ لیڈر آف اپوزیشن کی تبدیلی کون لیگ روک رہی ہے،سننے میں آرہا ہے کہ مولانافضل الرحمن بھی وزارتیں چھوڑ… Continue 23reading شاہ محمودقریشی کی ہنگامی پریس کانفرنس، اہم اعلان کردیا

افواہوں کا ڈراپ سین، اپوزیشن لیڈر کون ہونا چاہیے؟ عمران خان نے صاف صاف نام بتا دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

افواہوں کا ڈراپ سین، اپوزیشن لیڈر کون ہونا چاہیے؟ عمران خان نے صاف صاف نام بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا ، خواجہ آصف سمیت سب کو عدالتوں میں لے کر جاؤں گا ٗمیں سمجھتا ہوں کہ اپوزیشن لیڈر شاہ محمود قریشی کو ہونا چاہیے، ہماری بات نہ مانی گئی تو ہم سڑکوں پر آسکتے ہیں۔نجی ٹی وی… Continue 23reading افواہوں کا ڈراپ سین، اپوزیشن لیڈر کون ہونا چاہیے؟ عمران خان نے صاف صاف نام بتا دیا

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی، طلبہ کو کون سی نشہ آور چیزیں دی جاتی ہیں؟ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کامیابی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی، طلبہ کو کون سی نشہ آور چیزیں دی جاتی ہیں؟ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کامیابی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی کے متعلق کافی عرصہ سے اطلاعات مل رہی تھی، اسلام آباد پولیس کی جانب سے تعلیمی اداروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہو رہا ہے، ایک نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے مختلف تعلیمی اداروں میں منشیات… Continue 23reading اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی، طلبہ کو کون سی نشہ آور چیزیں دی جاتی ہیں؟ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کامیابی