شریف خاندان بکھر کر رہ گیا، نواز شریف اور مریم نواز سے اختلافات، حمزہ شہبازنے بڑا اعتراف کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور مریم نواز سے اختلاف نظریاتی ہے اسے خاندانی نہ سمجھا جائے، اداروں کے ٹکراؤ سے جمہوریت کو نقصان ہوگا، نواز شریف اور مریم کو قائل کروں گا، حمزہ شہباز نے نوازشریف اور مریم نواز سے نظریاتی اختلاف کااعتراف کرلیا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی ایک رپورٹ… Continue 23reading شریف خاندان بکھر کر رہ گیا، نواز شریف اور مریم نواز سے اختلافات، حمزہ شہبازنے بڑا اعتراف کر لیا