ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

کیپٹن صفدر کی ایک بار پھر گرفتاری بڑا قدم اٹھا لیاگیا، کیا ہونے جا رہا ہے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیپٹن صفدر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے حوالے سے نیب کی متفرق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے منظور۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے والے سے نیب کی

متفرق درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ہے۔ نیب کی جانب سے دائر درخواست پر کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بنچ نے درخواست سماعت کیلئے منظور کی۔ اس موقع پر نیب کی جانب سے سپیشل پراسیکیوٹر افضل قریشی عدالت پیش ہوئےاور عدالت کے روبرو درخواست کی کہ عدالت نے ضمانت مچلکوں پر کیپٹن(ر)صفدر کی رہائی کا حکم دیا تھا جسے کالعدم قرار دیا جائےجسے سماعت کیلئے منظور کر لیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…