پاکستان میں ووٹروں کی کل تعداد کتنی ہے؟کتنے مرد اور کتنی خواتین ہیں؟ حیرت انگیز تفصیلات جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں میں درج رائے دہندگان کے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انتخابی فہرستوں میں درج مرد رائے دہندگان کی کل تعداد 5 کروڑ 45 لاکھ 98 ہزار 173 ہے جبکہ خواتین رائے دہندگان کی کل تعداد 4 کروڑ 24 لاکھ 24 ہزار 418 ہے… Continue 23reading پاکستان میں ووٹروں کی کل تعداد کتنی ہے؟کتنے مرد اور کتنی خواتین ہیں؟ حیرت انگیز تفصیلات جاری