جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ میں بغاوت پھوٹ پڑی، 70اراکین اسمبلی کا نواز شریف سے بغاوت کرتے ہوئے حکم ماننے سے انکار

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے 70رہنمائوں نے نواز شریف کے حکم پر لبیک کہنے سے انکار کر دیا، قائد ن لیگ کے بلانے پر مسلم لیگ کے 188میں سے دس ممبرز آئے جبکہ باقی آنیوالے دس پندرہ کو گھروں سے پولیس کے ذریعے اٹھوا کر اور کچھ کو لالچ دیکر مجبور کر کے لایا گیا، ن لیگ پارلیمانی اکثریت کھو بیٹھی، سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے انکشاف کرتے ہوئےکہا

کہ ہے کہ ن لیگ پارلیمانی اکثریت کھو چکی ہے جس کا اس بات سے انداز لگایا جا رہا ہے کہ ن لیگ کے 70رہنمائوں نے نواز شریف کے حکم پر لبیک کہنے سے انکار کر دیا، قائد ن لیگ کے بلانے پر مسلم لیگ کے 188میں سے دس ممبرز آئے جبکہ باقی آنیوالے دس پندرہ کو گھروں سے پولیس کے ذریعے اٹھوا کر اور کچھ کو لالچ دیکر مجبور کر کے لایا گیا۔ انہوں نے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس کنفرم رپورٹ ہے کہ ن لیگ کے پارلیمانی اجلاس میں 80اراکین اسمبلی نہیں آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…