قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا
کراچی(این این آئی)قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف کی تبدیلی کے لیے کوشاں تحریک انصاف اور متحدہ کے مذاکرات میں کوئی پیشرفت سامنے نہ آئی جس کے بعد اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے چیئرمین نیب اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نئے سربراہ کی تعیناتی سے… Continue 23reading قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا