بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کا مری میں شاہد خاقان عباسی کو بڑا حکم

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک خوشحالی پروگرام کے تحت غریب لوگوں اور نوجوان نسل کو زیادہ سے زیادہ روز گار کے مواقع دیے جائینگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مری سے اسلام آباد روانگی سے قبل کارکنان سے مختصر خطاب میں کیا نواز شریف نے کہا کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو خصوصی ہدایت کروں گا کہ وہ مری میں جاری تمام ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کریں تاکہ یہاں کے لوگوں

کے مسائل کم ہوسکیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے جتنے بھی غریب لوگ ہیں ان سب کو تحریک خوشحالی پروگرام کے تحت روز گار اور وظائف دیئے جائینگے اور ملک کے تمام نوجوان نسل کو روز گار کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کیا جائے گا ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کا اللہ تعالیٰ اور قوم سے وعدہ ہے کہ نواز شریف سے قوم کے لیے جو بھی ہوسکے گا وہ کروں گا اور ملک سے لوڈشیڈنگ بے روز گاری اور دیگر مسائل کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…