عوام یوٹرن لینے کے عالمی ریکارڈ بنانے والوں کو پہچان چکے، شہباز شریف
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہعوام یوٹرن لینے کے عالمی ریکارڈ بنانے والوں کو پہچان چکے، جھوٹ اوربے بنیاد الزامات کی سیاست پہلے کامیاب ہوئی نہ آئندہ ہوگی، اگردھرنا گروپ ہوش کے ناخن لیتا تو بجلی کے کئی منصوبے آج مکمل ہوچکے ہوتے،تبدیلی صرف نعروں یا تقریروں سے نہیں… Continue 23reading عوام یوٹرن لینے کے عالمی ریکارڈ بنانے والوں کو پہچان چکے، شہباز شریف