پی آئی اے کا دنیا بھر سے رابطہ منقطع،کھلبلی مچ گئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے سیبر سسٹم میں فنی خرابی کے باعث قومی ائیرلائن کا دنیا بھر سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن کا سیبر سسٹم بیٹھنے کی وجہ سے پی آئی اے کا دنیا بھر سے رابطہ منقطع ہوگیا، ذرائع نے بتایاکہ خرابی کے باعث پروازوں کی روانگی میں تاخیر… Continue 23reading پی آئی اے کا دنیا بھر سے رابطہ منقطع،کھلبلی مچ گئی











































