نواز شریف نے لیگی رہنماؤں کو اہم ٹاسک دے دیا، سابق وزیراعظم کیا کرنے والے ہیں؟
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم ومسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو ناراض ارکان کو منانے کیلئے ٹاسک سونپ دیا ،مرکزی لیگی رہنما 15 دسمبر کے بعد جنوبی پنجاب کے دورے کرکے ناراض اراکین سے ملاقاتیں کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نوازشریف سے سینیٹر پرویز… Continue 23reading نواز شریف نے لیگی رہنماؤں کو اہم ٹاسک دے دیا، سابق وزیراعظم کیا کرنے والے ہیں؟









































