پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید سردی، ریکارڈ ٹوٹ گیا،گھروں کی ٹینکیوں اور نلکوں میں پانی جم گیا
کوئٹہ(آن لائن)ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کی لہر، سب سے زیادہ سرتی بلوچستان کے علاقوں میں ، سردی کا چھ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں سردی کا چھ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور منفی10 سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت چلی گئی کوئٹہ میں خون جما دینے والی سردی… Continue 23reading پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید سردی، ریکارڈ ٹوٹ گیا،گھروں کی ٹینکیوں اور نلکوں میں پانی جم گیا











































