لاہور میں حسن ،حسین نواز کی جائیداد کی کھوج مکمل، نیب کوجوابی خط ارسال
لاہور( این این ائی) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کے نام لاہور میں کوئی جائیداد نہ ہونے بارے نیب کو جوابی خط ارسال کر دیا ۔نیب لاہور نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیٹوں حسن اور حسین نواز کی جائیداد قرقی کے لئے 26اکتوبر کو ای… Continue 23reading لاہور میں حسن ،حسین نواز کی جائیداد کی کھوج مکمل، نیب کوجوابی خط ارسال