لرزہ خیز واقعہ،مبینہ طورپر بچے کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد بلڈنگ سے برہنہ حالت میں ہی گلی میں پھینک دیاگیا،معروف دینی مدرسہ کے مہتمم سمیت5گرفتار
فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آبا دمیں مبینہ طورپر ایک بچے کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد بالائی منزل سے برہنہ حالت میں ہی گلی میں پھینک دیاگیا پولیس نے بالائی منزل پرکارروائی کرتے ہوئے مدرسے کے مہتمم سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے… Continue 23reading لرزہ خیز واقعہ،مبینہ طورپر بچے کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد بلڈنگ سے برہنہ حالت میں ہی گلی میں پھینک دیاگیا،معروف دینی مدرسہ کے مہتمم سمیت5گرفتار