بدھ‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2025 

’’آصف زرداری اسلام آباد جلسہ میں ڈانس کر کے پھنس گئے‘‘ ایان علی ڈانس کرنا سکھاتی رہی، صحافی نے لائیو شو میں کیا کہہ دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے سلسلے میں اسلام آباد پریڈ گرائونڈ میں ہونیوالے جلسے کے دوران رقص کرتے رہے، آصف زرداری کے رقص کے اوپر پاکستانی میڈیا پر دلچسپ تبصرے دیکھنے کو آئے تاہم نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام

میں میں جب معروف صحافی سمیع ابراہیم نے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی سے سوال پوچھا کہ آصف علی زرداری کو یہ ڈانس کس نے سکھایا ہو گا تو انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے ایان علی کو بھی ایسا ہی ڈانس کرتے ایک گانے میں دیکھا ہے جس کے سٹیپ آصف زرداری کے ڈانس سے ملتے جلتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



بل فائیٹنگ


مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…