تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد ،شاہ محمود قریشی نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کا کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا، صدر ٹرمپ کے فیصلے نے دنیا میں بھونچال پیدا کردیا ہے ، اس مسئلے پر پارلیمنٹ میں قومی اتفاق دکھائی دیا لیکن ہمارے وزیر… Continue 23reading تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد ،شاہ محمود قریشی نے بڑا اعلان کردیا











































