اسمبلی کی تحلیل،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے بڑا اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اسمبلیوں کی آئینی مدت پوری ہوتی نظر نہیں آرہی کیونکہ وفاق میں حکومت نا م کی کوئی چیز نہیں ہے۔عمران خان کا قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ درست ہے۔تحریک انصاف کسی بھی غیر جمہوری اقدام کا ساتھ نہیں دے گی ۔مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس… Continue 23reading اسمبلی کی تحلیل،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے بڑا اعلان کردیا