مردم شماری کے نتائج درست ہوئے تو سندھ کا اگلا وزیراعلیٰ ہمارا ہوگا،بڑا دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد(این این آئی)ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے کہا ہے کہ مردم شماری کے نتائج درست ہوئے تو2018 کے عام انتخابات کے بعد سندھ کا وزیراعلی ایم کیوایم پاکستان کا ہوگا۔الیکشن کمیشن کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستارنے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان کے حالیہ جلسے تاریخی جلسے تھے اورابھی توپارٹی… Continue 23reading مردم شماری کے نتائج درست ہوئے تو سندھ کا اگلا وزیراعلیٰ ہمارا ہوگا،بڑا دعویٰ سامنے آگیا











































