اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

انصاف کا جناز ہ ہے ذرا دھوم سے نکلے، قتل کیس میں رہائی پانے والا شاہ رخ جتوئی اپنے گھر کیسے پروٹوکول میں پہنچا،ویڈیو نے سوشل میڈیاپر تہلکہ مچادیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزمان تو ضمانت پر رہا ہوگئےہیں لیکن تاحال پاکستان میں ہونےوالے اس انصاف پر ابھی تک لوگوں کی مختلف رائے سننے میں آرہی ہیں۔ملزم کے بھائی اشرف جتوئی کا کہنا ہے کہ شاہ زیب کے خاندان نے فی سبیل اللہ معاف کیا، کوئی پیسہ نہیں لیا، شاہ رخ جتوئی اور دوستوں نے غلط کیا۔شاہ رخ جتوئی جب رہا ہو کر گھر پہنچے تو اس موقع کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش

کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہ رخ جتوئی ضمانت کے بعد رہائی پانے کے بعد سرکاری اور نجی پروٹوکول کے ساتھ اپنے گھر کی جانب رواں دواں ہے۔سوشل میڈیا پر صارفین حیران و پریشان ہیں کہ کس طرح قتل کا ایک ملزم رہا کرنے کے بعد کیسے شاہانہ انداز میں اپنے گھر روانہ کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ کراچی کی مقامی عدالت نے شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم  دیاتھا

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…