جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بینظیر بھٹو کی شہادت کو آج 10سال مکمل ہو گئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی شہید چیئر پرسن و سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی 10ویں برسی آج 27دسمبر( بدھ) کو عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔اس سلسلہ میں لاہور سمیت ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں محترمہ بینظیر بھٹو اور دیگر شہداء

کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی جائے گی ۔برسی کی مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں منعقد ہوگی جس سے پیپلز پارٹی کی قیادت او رمرکزی رہنما خطاب کریں گے ۔ اپنی شہید قائد کی برسی میں شرکت کے لئے لاہور سمیت ملک بھر سے قافلے گڑھی خدا بخش لاڑکانہ پہنچیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…