نئی مردم شماری کے نتائج،پاکستانی حجاج کرام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا کہ نئی مردم شماری کے مطابق پاکستان کا حج کوٹہ بڑھانے کیلئے سعودی حکام کے ساتھ بات چیت جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے سال پاکستان کا حج کوٹہ 189210اور اگر نئی مردم شماری کے… Continue 23reading نئی مردم شماری کے نتائج،پاکستانی حجاج کرام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی