عابد باکسر کو پاکستان پہنچتے ہی مروادیاجائے گا،قتل کی سازش کون تیار کررہاہے؟چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس کے سابق انسپکٹراور ان کاؤنٹر سپیشلسٹ عابد باکسر کی کینیڈین شہریت منسوخ کرانے کیلئے درخواست، جعلی مقابلے میں مارے جانے کاخطرہ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پنجاب پولیس کے سابق انسپکٹراور ان کاؤنٹر سپیشلسٹ عابد باکسر کی جان کو خطرہ ہے اور پاکستان میں… Continue 23reading عابد باکسر کو پاکستان پہنچتے ہی مروادیاجائے گا،قتل کی سازش کون تیار کررہاہے؟چونکا دینے والے انکشافات











































