’’میں کہاں کا وزیر داخلہ، میری تو ایس ایچ او کال نہیں اٹھاتا‘‘ حمزہ شہباز نے احسن اقبال کا ناطقہ بند کر کے رکھ دیا، شاہد خاقان سے بھی جھڑپ،مریم کے قریبی لیگی رہنما بھی ہٹ لسٹ پر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان میں اختلافات ختم اور سب اچھا کی خبریں درست نہیں، حمزہ شہباز نے پنجاب کے فیصلوں کی باگ ڈور سنبھال لی ہے، احسن اقبال، برجیس طاہر، دانیال عزیز، طلال چوہدری سمیت 35اہم رہنما ہٹ لسٹ میں ہیں جن کے فون تک سننے سے ایس ایچ او سے لیکر آر پی اوز… Continue 23reading ’’میں کہاں کا وزیر داخلہ، میری تو ایس ایچ او کال نہیں اٹھاتا‘‘ حمزہ شہباز نے احسن اقبال کا ناطقہ بند کر کے رکھ دیا، شاہد خاقان سے بھی جھڑپ،مریم کے قریبی لیگی رہنما بھی ہٹ لسٹ پر