امریکی امداد کی معطلی ٗہر ملک کی طرح پاکستان کو بھی اپنا مفاد عزیز ہے ٗ اب دونوں ممالک میں فاصلے بڑھیں گے،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان کی امداد روکنے کے منفی اثرات مرتب ہوں گے اور اس سے دونوں ممالک کے درمیان فاصلے بڑھیں گے۔ایک انٹرویومیں اعزاز چوہدری نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم نے جو قربانیاں… Continue 23reading امریکی امداد کی معطلی ٗہر ملک کی طرح پاکستان کو بھی اپنا مفاد عزیز ہے ٗ اب دونوں ممالک میں فاصلے بڑھیں گے،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا











































