سی پیک ملک میں تیزترصنعتی ترقی کیلئے طویل مدتی لائحہ عمل فراہم کریگا،احسن اقبال
اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ملک میں تیز تر صنعتی ترقی کیلئے طویل مدتی لائحہ عمل فراہم کرے گی سی پیک سے سے صنعتیں لگانے اور شہری آبادی کا عمل تیز ہوگا۔ منگل کو بیجنگ ریویو کو انٹرویو… Continue 23reading سی پیک ملک میں تیزترصنعتی ترقی کیلئے طویل مدتی لائحہ عمل فراہم کریگا،احسن اقبال







































