بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

افراتفری کے خواہشمند سیاسی عناصر کے عزائم ڈھکے چھپے نہیں ،شہباز شریف

datetime 19  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ افراتفری کے خواہشمند سیاسی عناصر کے عزائم ڈھکے چھپے نہیں‘ جمہوریت عوام کی خدمت کا نام ہے‘ خالی نعروں سے عوام کی خدمت نہیں ہوتی۔ جمعہ کو شہباز شریف سے سربراہ پشتونخواہ عوامی ملی پارٹی محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی

صورتحال اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پارلیمنٹ قابل احترام ادارہ ہے۔ جمہوریت عوام کی خدمت کا نام ہے۔ خالی نعروں سے عوام کی خدمت نہیں ہوتی۔ افراتفری کے خواہشمند سیاسی عناصر کے عزائم ڈھکے چھپے نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…