جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی حکومت سنجیدہ ایشو پر اقدامات اٹھانے میں تاحال ناکام ہے‘ کے پی حکومت نے وفاق کو کریمنل پروسیجر کوڈ میں تبدیلی کی سفارش کی، عمران خان کا ٹویٹ

datetime 19  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سنجیدہ ایشو پر اقدامات اٹھانے میں تاحال ناکام ہے‘ کے پی حکومت نے وفاق کو کریمنل پروسیجر کوڈ میں تبدیلی کی سفارش کی۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر عمران خان نے

اپنے ٹو ئٹر پر وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کے پی حکومت نے وفاق کو کریمنل پروسیجر کوڈ میں تبدیلی کی سفارش کی۔ کریمنل جوڈیشل سسٹم میں اصلاحات نیشنل ایکشن پلان کا لازمی حصہ تھا وفاقی حکومت سنجیدہ ایشو پر اقدامات اٹھانے میں تاحال ناکام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…