وزیراعلیٰ شہبازشریف نے انگلینڈ میں اے آر وائی اور نیووژن ٹی وی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)11جنوری: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ’’نیووژن ٹیلی ویژن‘‘ کو انگلینڈ اور ویلز میں بریکنگ نیوز کے ذریعے سعودی عرب میں مبینہ تفتیش اور ملتان میٹرو بس سروس میں ایک کروڑ 75لاکھ ڈالر کی مبینہ کرپشن کے بارے میں غلط اور بے بنیاد خبر نشر کرنے پر لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے ۔ قانونی… Continue 23reading وزیراعلیٰ شہبازشریف نے انگلینڈ میں اے آر وائی اور نیووژن ٹی وی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا







































