میری اہلیہ کی کمیو تھیراپی ہونا ہے لہٰذا لندن جانے کی اجازت دی جائے، نوازشریف
اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے احتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ میری اہلیہ کی کمیو تھیراپی ہونا ہے لہٰذا لندن جانے کی اجازت دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے احتساب عدالت… Continue 23reading میری اہلیہ کی کمیو تھیراپی ہونا ہے لہٰذا لندن جانے کی اجازت دی جائے، نوازشریف