اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

خاتون ملازمہ کو مساج پر مجبور کرنے اورجنسی ہراساں کرنے کی کوشش کے الزام پر سپرنٹنڈنٹ جیل معطل ،انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 26  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون ملازمہ کو جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کے الزام پر سپرنٹنڈنٹ جیل بنوں سمیع اللہ خان معطل کر دیئے گئے غلام ربانی کو نیا سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل تعینات کر دیا گیا چند دن قبل مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی بنوں جیل کی ملازمہ عائشہ مسیح زوجہ عباس مسیح نے الزام لگایا تھا کہ سپرنٹنڈ نٹ جیل بنوں سمیع اللہ خان نے انہیں اپنے کمرے میں بلوا کر اپنے کمر کی مساج کرانے اور انکار پر جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کی تھی جس کی شکایت آئی جی

جیل خانہ جات کو لگانے اور میڈیا پر آواز اُ ٹھانے پر میاں بیوی کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا تھا تاہم الزام عائد کرنے کے بعد انکوائری مقرر ہوئی جس میں دونوں فریقین سے بیانات قلمبند کئے گئے اور جمعہ کے روز آئی جی جیل خانہ جیل کی طرف سے سپرنٹنڈنٹ جیل بنوں سمیع اللہ خان کی معطلی جبکہ غلام ربانی کے نئے سپر نٹنڈنٹ جیل بنوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ نوٹیفکیشن کو بھی سابق سپر نٹنڈنٹ جیل سمیع اللہ خان لے کر چلے گئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…