منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

دال میں کچھ کالا نہیں بلکہ پوری دال ہی کالی، زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران کے بینک اکاؤنٹس کامعاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،عمران کا ایک نہیں بلکہ دو شناختی کارڈ ، حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران کے بینک اکاؤنٹس نہیں ملے مگر شناختی کارڈ 2نکل آئے اصلی شناختی کارڈ کونسا ہے معلوم نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ زینب کیس کے ملزم عمران کا جو شناختی کارڈ

ہمیں دیا گیا تھا اس پر کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں ۔ صرف ایک موبائل اکاؤنٹ ہے جس میں 140روپے ہیں تاہم عمران کا دوسرا شناختی کارڈ پنجاب حکومت نے دیا ہے جس پر تحقیقات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملزم کا اصل شناختی کارڈ کون سا ہے یہ پنجاب حکومت ہی بتا سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…