بڑی پابندی ختم ،کھل کر نئے سال کی خوشیاں مناؤ،پاکستانیوں کیلئے شاندار اعلان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے شہریوں کے لئے خوشخبری ہے کہ اس بار نئے سال کی آمد کا جشن ساحل سمندر پر بلا روک ٹوک مناسکتے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ساحل سمندر جانے والی سڑکوں پر کنٹینرز نہ رکھنے کی ہدایت کی ہے جب کہ شہریوں کو ساحل سمندر پر سال نو کا… Continue 23reading بڑی پابندی ختم ،کھل کر نئے سال کی خوشیاں مناؤ،پاکستانیوں کیلئے شاندار اعلان