ن لیگ نے اپنے اہم ترین رہنما کو آئندہ انتخابات کے بعد خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ بنانے کی خوشخبری سنادی،کیپٹن (ر)صفدرکا حیرت انگیز دعویٰ
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماء کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کو دھرنوں سے وقت نہیں ملتا، پشاور میں جلسہ سازش کے خلاف ابتداء ہوگی ،کیپٹن صفدر نے مشیر وزیر اعظم امیر مقام کو وزیر اعلیٰ بنانے کی خوشخبری بھی دے دی ۔پشاور میں چار فروری کو ہونے والے… Continue 23reading ن لیگ نے اپنے اہم ترین رہنما کو آئندہ انتخابات کے بعد خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ بنانے کی خوشخبری سنادی،کیپٹن (ر)صفدرکا حیرت انگیز دعویٰ











































