عاصمہ رانی قتل ٗملزم کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ، ملزم مجاہد اللہ آفریدی کو گرفتار کرنے کی درخواست، ملزم اس وقت کہاں ہے،تفصیلات سامنے آگئیں
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کی پولیس نے میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے قتل میں ملوث ملزم مجاہد آفریدی کی گرفتاری کیلئے سعودی انٹرپول سے مدد مانگ لی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس کی درخواست پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سعودی عرب میں انٹرپول سے عاصمہ رانی کے قتل میں ملوث ملزم… Continue 23reading عاصمہ رانی قتل ٗملزم کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ، ملزم مجاہد اللہ آفریدی کو گرفتار کرنے کی درخواست، ملزم اس وقت کہاں ہے،تفصیلات سامنے آگئیں











































