مسلم لیگ ن کو بڑی خوشخبری مل گئی، عدالت نے حق میں بڑا فیصلہ سنادیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور انکی بیٹی مریم نواز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔سیشن عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ نواز شریف اور انکی بیٹی مریم نواز نے ماڈل ٹاؤن کنونشن میں عدلیہ مخالف تقاریر کیں،… Continue 23reading مسلم لیگ ن کو بڑی خوشخبری مل گئی، عدالت نے حق میں بڑا فیصلہ سنادیا











































