خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم مشتاق غنی کے بھائی کے گھر میں پراسرار طور پر مرنے والی بچی مصباح کی قبر کشائی،بڑا اعلان کردیاگیا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر کے بھائی کے گھر میں پراسرار طور پر مرنے والی بچی مصباح کی قبر کشائی آج ہوگی۔ خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم مشتاق غنی کے بھائی کے گھر میں ملازم بچی مصباح کی قبرکشائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ جس کے بعد مصباح کی قبرکشائی آج کی جائے گی ،قبر کشائی… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم مشتاق غنی کے بھائی کے گھر میں پراسرار طور پر مرنے والی بچی مصباح کی قبر کشائی،بڑا اعلان کردیاگیا











































