رائو انوار کو بچانے کیلئے پلان تیار، بڑی سیاسی و غیر سیاسی شخصیات میدان میں آگئیں،اسلام آباد ائیرپورٹ پر کس کی گاڑی چھوڑنے آئی تھی، کون کون قاتل ایس ایس پی کا سہولت کار نکلا، دھماکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رائو انوار کو بچانے اور کراچی میں نقیب اللہ محسود قتل کیس میں انصاف کے حصول کیلئے محسود قبیلے کا جرگہ ختم کرانے کیلئے معطل ایس ایس پی کے سرپرست سرگرم، ملزم کی تلاش کے بجائے پولیس کی عدالت کو مطمئن کرنے کیلئے دوڑ دھوپ، جعلی مقابلہ کرنے والوں کی برطرف کیلئے کارروائی… Continue 23reading رائو انوار کو بچانے کیلئے پلان تیار، بڑی سیاسی و غیر سیاسی شخصیات میدان میں آگئیں،اسلام آباد ائیرپورٹ پر کس کی گاڑی چھوڑنے آئی تھی، کون کون قاتل ایس ایس پی کا سہولت کار نکلا، دھماکہ خیز انکشاف









































