توہین عدالت ،نہال ہاشمی کوپانچ سال کیلئے نااہل کرکے ایک ٹرینڈبنانے کی کوشش کی گئی،مستقبل میں کیا ہونے کا خدشہ ہے؟ معروف قانون دان علی احمد کرد نے خبردار کردیا
لاہور (آن لائن) سینئرماہرقانون علی احمد کرد نے خبردارکیا ہے کہ ہم جس راستے پرہیں یہ بہت بڑی افرا تفری پیدا کرے گا، توہین عدالت کے نوٹسز کاجاری ہونا افرا تفری پیدا کرنے کاباعث بنے گا،نہال ہاشمی کوپانچ سال کیلئے نااہل کرکے ایک ٹرینڈ بنانے کی کوشش کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے… Continue 23reading توہین عدالت ،نہال ہاشمی کوپانچ سال کیلئے نااہل کرکے ایک ٹرینڈبنانے کی کوشش کی گئی،مستقبل میں کیا ہونے کا خدشہ ہے؟ معروف قانون دان علی احمد کرد نے خبردار کردیا











































