لاہور، محبوبہ نے 35سالہ عاشق کو بے وفائی پر زہردیکرموت کے گھاٹ اتار دیا ،انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مغلپورہ کے علاقے میں مبینہ طور پر محبوبہ نے 35سالہ عاشق کو بے وفائی پر زہردیکرموت کے گھاٹ اتار دیا پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کرکے خاتون کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد کے نواحی علاقے سمندری… Continue 23reading لاہور، محبوبہ نے 35سالہ عاشق کو بے وفائی پر زہردیکرموت کے گھاٹ اتار دیا ،انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں