تحریک انصاف کی الیکشن میں متوقع کامیابی ،سعودی سفیر نے ملاقات میں عمران خان کو کیا بڑی یقین دہانی کرادی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات میں تحریک انصاف کی متوقع کامیابی اورعمران خان کے اقتدار میں آںے کے پیش نظر سعودی عرب نے ان سے رابطے بڑھانا شروع کردئیے ہیں،سئنیر صحافی اور اینکر پرسن رئوف کلاسرا نےعمران خان اور پاکستان میں تعینات سعودی سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی بیان کردی۔ رئوف کلاسرا… Continue 23reading تحریک انصاف کی الیکشن میں متوقع کامیابی ،سعودی سفیر نے ملاقات میں عمران خان کو کیا بڑی یقین دہانی کرادی