گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی(این این آئی)کراچی میں پیر کی شام یا رات سے گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق شہر میں بارش کا سلسلہ 20ستمبر تک وقفے وقفے سے برقرار رہ سکتا ہے۔ درمیانی شدت کی مون سون ہوائیں مشرقی سندھ میں داخل ہو رہی ہیں… Continue 23reading گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان