ریلوے نے کرایوں میں ایک ماہ میں تیسری مرتبہ اضافہ کر دیا
لاہور( این این آئی ) پاکستان ریلویزنے کرایوں میں ایک ماہ میں تیسری مرتبہ اضافہ کر دیا ،میل ایکسپریس،انٹرسٹی ،پارسل اورسیلون کے کرایوں میں 5فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے پاکستان ریلویز نے بھی کرایوں میں 5فیصد اضافہ کر دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق میل ایکسپریس،انٹرسٹی ،پارسل اورسیلون… Continue 23reading ریلوے نے کرایوں میں ایک ماہ میں تیسری مرتبہ اضافہ کر دیا