جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فوجی طاقت کی عالمی رینکنگ میں امریکاپہلے نمبر پر

datetime 17  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)مجموعی فوجی قوت کے معاملے میں امریکا دنیا بھر میں کہیں بھی تیزی سے کارروائی کرنے کی صفت کے ساتھ اب بھی سب سے آگے ہے۔گلوبل فائر پاور رینکنگ میں امریکا، روس اور چین پہلی تین پوزیشنز کے حامل ہیں۔ ٹاپ ٹین میں پاکستان بھی شامل ہے جو نویں نمبر پر ہے۔ بھارت کا چوتھا نمبر ہے۔ ترکیہ آٹھویں نمبر پر ہے۔تیرہویں، چودھویں اور پندرہویں نمبر پر انڈونیشیا، ایران اور مصر ہیں جبکہ سعودی عرب کا نمبر 23 ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گلوبل فائر پاور انڈیکس کی تیاری میں مجموعی طور پر 60 عوامل کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ کسی بھی فوج میں شامل نفوس کے علاوہ ساز و سامان کی تعداد، مقدار یا کیفیت، لاجسٹکس کی صلاحیت، مالیاتی استحکام اور تربیت کے معیار سمیت وہ تمام عوامل تجزیے کے مرحلے سے گزرتے ہیں جو کسی بھی فوج کو مقابلے کے قابل بناتے ہیں۔گلوبل فائر پاور انڈیکس میں 145 ممالک کی رینکنگ دی گئی ہے۔ ٹاپ 25 میں پاکستان کے علاوہ اسلامی دنیا سے ترکیہ، انڈونیشیا، ایران، مصر اور سعودی عرب بھی شامل ہیں۔



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…