عمران خان نے غلط بیانی کی ،پرویز خٹک اور کابینہ نے استعفے دینے سے انکار کیا ہے، داور کنڈی
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی داور کنڈی نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کے استعفے جمع کرانے سے متعلق عمران خان نے غلط بیانی کی، پرویز خٹک اور ان کی کابینہ نے استعفے دینے سے انکار کیا ہے، عمران خان ارکان پارلیمنٹ کو سیاسی نوٹنکی سمجھتے ہیں۔ بدھ کواسلام… Continue 23reading عمران خان نے غلط بیانی کی ،پرویز خٹک اور کابینہ نے استعفے دینے سے انکار کیا ہے، داور کنڈی