جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’اردو کی تدریسی کتاب کم اور فحش ناول زیادہ‘‘ دیکھئے سوشل میڈیا پر وائرل ایک سرکاری یونیورسٹی کی اردو کی کتاب کا فحش مضمون

datetime 30  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایم اے سال اول اردو گائیڈ جو کہ یونیورسٹی آف سرگودھا کے جدید نصاب کے عین مطابق ہے، اس کے صفحہ 605 پر ایسے الفاظ ہیں کہ جسے پڑھ کر نوجوان لڑکی اور لڑکے کے جذبات ضرور ابھریں گے، اردو ادب کے نام پر ایسی تعلیم دی جا رہی ہے جس سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

یونیورسٹی میں پڑھایا جانے والا یہ نصاب جذبات میں تلاطم برپا کرنے کا باعث بنے گا، یہ ایک احساس اور جذبے کو خوبصورتی سے بیان کرنے کی کوشش ہے۔ اس کتاب کے صفحہ 605 میں سے کچھ اقتباس پیش ہیں، دیر تک وہ اپنے گھسے ہوئے ناخنوں کی مدد سے چولی کی گانٹھ کھولنے کی کوشش کرتی رہی جو بھیگنے کی وجہ سے بہت زیادہ مضبوط ہو گئی تھی۔ جب تھک ہار کر بیٹھ گئی تو اس نے مراٹھی زبان میں رندھیر سے کچھ کہا جس کا مطلب یہ تھا، ’’میں کیا کروں۔۔۔ نہیں نکلتی۔‘‘ رندھیر اس کے پاس بیٹھ گیا اور گانٹھ کھولنے لگا، جب نہیں کھلی تو اس نے چولی کے دونوں سروں کو دونوں ہاتھوں میں پکڑ کر اس زور سے جھٹکا دیا کہ گانٹھ سراسر پھیل گئی اور اس کے ساتھ ہی دو دھڑکتی ہوئی چھاتیاں ایک دم سے نمایاں ہو گئیں۔ اس کے آگے جو لکھا گیا ہے وہ یہاں بیان کرنا مناسب نہ ہوگا لیکن مذکورہ الفاظ سے آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ کیسا اردو ادب پڑھایا جا رہا ہے۔ ایم اے سال اول اردو گائیڈ جو کہ یونیورسٹی آف سرگودھا کے جدید نصاب کے عین مطابق ہے، اس کے صفحہ 605 پر ایسے الفاظ ہیں کہ جسے پڑھ کر نوجوان لڑکی اور لڑکے کے جذبات ضرور ابھریں گے، اردو ادب کے نام پر ایسی تعلیم دی جا رہی ہے جس سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ یونیورسٹی میں پڑھایا جانے والا یہ نصاب جذبات میں تلاطم برپا کرنے کا باعث بنے گا، یہ ایک احساس اور جذبے کو خوبصورتی سے بیان کرنے کی کوشش ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…